Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
apicectomy |
سَن راس بَر آری ۔ دانت کی جَڑ کا اخراج ۔ |
|
apicolysis |
اِس ریہ پاشی ۔ بالائی چھاتی کی دیوار سی بَغلی پلیورا کو چھیل دیا جاتا ہے ۔ |
|
apiculate |
نوکیلا ۔ نوکدار پَتّا ۔ راس دار ۔ |
(1) - Apiculate (a.) Alt. of Apiculated |
apicultural |
مَگس بانی ۔ نَحل پَروَری سے مُتعلِق ۔ |
|
apiculture |
مَگس بانی ۔ نَحل پَروَری ۔ شہَد کی مَکھِّیاں پالنا ۔ |
(1) - Apiculture (n.) Rearing of bees for their honey and wax. |