Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
enchondroma |
کَری ہَڈّی کی ساخت والی رَسولی غضروفی سلعہ ۔ کِسی ہڈّی کے اندر رسُولی پیدا ہو جانا ۔ |
(1) - Enchondroma (n.) A cartilaginous tumor growing from the interior of a bone. |
enchorial |
دیسی مُلکی ۔ مقامی ۔ گھریلو ۔ |
(1) - Enchorial (a.) Alt. of Enchoric |
enciphalitis |
وَرمِ دَماغ ۔ دَماغ کی سوزِش ۔ وائرَس کی بیماری ۔ |
|
enciphalocele |
فَتَق دَماغ ۔ کھوپَڑی میں دَماغی مادّے کا باہَر آ جانا ۔ |
|
encipher |
خُفیہ نگاری کرنا ۔ حرف کو خفیہ انداز میں تحریر کرنا ۔ |
|