epididymis |
برخایہ ۔ بریخ ۔ براشی ۔ خُصیوں کی خَلفی سَطَح سے مُلحِق جِسَم ایپڈایڈائمَس کو آپرَیشَن کے ذَریعے خَتَم کَرنا ۔ خُصیوں کی خَلفی سَطَح سے مُلحِق جِسَم ۔ خُسیوں کے پِچھلے حِصّے سے مُنسَلِک ایک لحمی ساخت جو مُستَطیل نُما ہوتی ہے ۔ |
(1) - Epididymis (n.) An oblong vermiform mass on the dorsal side of the testicle, composed of numerous convolutions of the excretory duct of that organ. |