Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
glassmaker |
آبگینہ ساز ۔ شیشہ گر ۔ مُنہیار ۔ شیشے کے ظُرُوف بنانے والا ۔ |
(1) - Glassmaker (n.) One who makes, or manufactures, glass. |
glassmaking |
آبگینہ سازی ۔ مُنہیاری ۔ شیشہ بنانے کا عمل ۔ |
|
glassware |
منہیاری ۔ شیشے کے آلات ۔ کانچ کا سامان ۔ |
(1) - Glassware (n.) Ware, or articles collectively, made of glass. |
glasswork |
شیشہ گری ۔ آلاتِ شیشہ سازی ۔ شیشے کی تَنصیب ۔ شیشہ چَمکانے کا عمل ۔ |
(1) - Glasswork (n.) Manufacture of glass; articles or ornamentation made of glass. |
glassworks |
شیشہ فیکٹری ۔ کارخانہٴ شیشہ سازی ۔ کارخانہٴ شیشہ گری ۔ |
|