goethite |
گوتھائٹ ۔ ایک معدنی آئرن ہائیڈروآکسائیڈ جو زَنگ کے عام جُزو کی حیثیت سے سُرخی مائل بھُورے قَلموں کی شکل میں ظاہِر ہوتا ہے ۔ |
(1) - Goethite (n.) A hydrous oxide of iron, occurring in prismatic crystals, also massive, with a fibrous, reniform, or stalactitic structure. The color varies from yellowish to blackish brown. |
goffer |
لیس کا زیبائشی نالی دار کِنارہ ۔ لیس کا پلیٹ دار کِنارہ ۔ زنانہ لِباس کا پلیٹ دار کِنارہ ۔ |
(1) - Goffer (v. t.) To plait, flute, or crimp. See Gauffer. |