Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
rhodamine |
روڈامین ۔ ایک قسم کا سرخ رنگ ۔ جسے فپتول کے مشتقات میں سے ایک کو تھیلیک این ہائیڈرائڈ کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ کوئی بھی متعلقہ سرخ رنگ ۔ |
|
rhodium |
پلاٹینم کی ایک قسم کی دھات ۔ |
(1) - Rhodium (n.) A rare element of the light platinum group. It is found in platinum ores, and obtained free as a white inert metal which it is very difficult to fuse. Symbol Rh. Atomic weight 104.1. Specific gravity 12. |
rhodochrosite |
ایک معدنیات جس میں سُرخ یا گلابی رنگ کا مینگانیز کاربونیٹ شامل ہوتا ہے ۔ |
(1) - Rhodochrosite (n.) Manganese carbonate, a rose-red mineral sometimes occuring crystallized, but generally massive with rhombohedral cleavage like calcite; -- called also dialogite. |
rhododendron |
ایک قسم کی صدا بھار جھاڑی ۔ |
(1) - Rhododendron (n.) A genus of shrubs or small trees, often having handsome evergreen leaves, and remarkable for the beauty of their flowers; rosebay. |
rhodora |
مرغزاری گُلاب ۔ آرایشی گُلاب ۔ شمال مشرقی امریکا اور کینیڈا میں پیدا ہونے والا خلنجی نسل کا ایک آرایشی پودا جس پر پتوں کے آنے سے بھی پہلے تیز سرخ رنگ کے پھول آ جاتے ہیں ۔ |
|