Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "se"


Showing: 696-700 of 1285

Page 140 of 257


Word

Urdu Meaning

English Meaning

semiannual

شش ماہی ۔

semiannually

ہر شش ماہی پر ۔ ہَر شَشماہی پَر ۔
(1) - Semiannually (adv.) Every half year.

semiaquatic

نیم آبی ۔ وہ جانور جو پانی کے کِنارے رہتے ہیں ۔ (حَیاتِیات) نیم آبی ۔ وہ جانوَر جو پانی کے کِنار ے رہتے ہیں ۔ مینڈَک وَغیرَہ ۔

semiarid

نیم بارائی ۔ وہ عِلاقہ جہاں بالعموم دس سے بیس انچ سالانہ کے درمیان بارش ہوتی ہے ۔ نیم بارانی ۔ وہ علاقَہ جَہاں بِالعمُوم دَس سے بیس اِنچ سالانَہ کے دَرمِیان بارِش ہوتی ہے ۔

semiatonomous

نیم خُود مُختار ۔ جو مُکَمَل طَور پَر بااِختِیار نَہ ہو ۔