Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
marow |
گُودا ۔ نَرَم گُودا جو کہ ہَڈّیوں میں پایا جاتا ہے ۔ لال گُودے کا تَعلُق خُون بَنانے سے ہے اور زَرد گُودا چِکنا مادَّہ ہوتا ہے ۔ |
|
marplot |
مَنصُوبہ کُش ۔ اپنی مَنصَبی دَخَل اندازی سے کِسی مَنصُوبے کو ناکام بنانے والا ۔ رَنگ میں بھَنگ ڈالنے والا ۔ کام بِگاڑنے والا ۔ |
(1) - Marplot (n.) One who, by his officious /nterference, mars or frustrates a design or plot. |
marque |
اجازت نامہ ۔ دشمن کے تجارتی جہازوں کو پکڑنے کا حکم نامہ ۔ |
(1) - Marque (n.) A license to pass the limits of a jurisdiction, or boundary of a country, for the purpose of making reprisals. |
marquee |
بڑا خیمھ ۔ |
(1) - Marquee (n.) A large field tent; esp., one adapted to the use of an officer of high rank. |
marquesan |
مار کیزن ۔ فرانسیسی بولی نیشیا میں جَزائر مارکوئیس کا باشِندہ ۔ اِن جَزیروں کے باشِندوں کی زُبان ۔ |
|