Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "de"


Showing: 736-740 of 1490

Page 148 of 298


Word

Urdu Meaning

English Meaning

demographic

مردم نگارانہ ۔ آبادیاتی ۔ علم شماریات آبادی سے متعلق ۔

demographically

آبادیات کی رُو سے ۔ ازروئے مردم نگاری ۔ علم شماریات آبادی کے لحاظ سے ۔

demographics

آبادیات ۔ آبادیات نُما ۔ خصوصیات آبادی ۔

demography

مردم نگاری ۔ آبادیات ۔ علم شماریات آبادی ۔ آبادی کے اعداد و شمار کا علم ۔ آبادی کی پیدائش اور اموات وغیرہ کے اعداد و شُمار ۔ مَردَم شُماری کا عِلم ۔ اعداد و شُمار مُرَتَّب کَرنا ۔
(1) - Demography (n.) The study of races, as to births, marriages, mortality, health, etc.

demoiselle

دوشیزہ ۔ سارس ۔ افریقہ ۔ پھنبھیری ۔ کابلی مکّھی ۔
(1) - Demoiselle (n.) A beautiful, small dragon fly of the genus Agrion.
(2) - Demoiselle (n.) The Numidian crane (Anthropoides virgo); -- so called on account of the grace and symmetry of its form and movements.
(3) - Demoiselle (n.) A young lady; a damsel; a lady's maid.