Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "se"


Showing: 741-745 of 1285

Page 149 of 257


Word

Urdu Meaning

English Meaning

semifitted

کچی سلائی کردہ ۔ وہ ملبوس جس کو جسم پر پہنا کر دیکھنے کی غرض سے کچی سلائی کی گئی ہو ۔ کَچّی سَلائی کَردَہ ۔ کَچّے ٹانکے سے بَنا ہُوا ۔ عارضی سَلائی ۔

semiflexible

نیم لچک دار ۔ نیم لَچَک دار ۔ ہَلکا سا نَرَم ۔

semifluid

نیم مائع ۔ نیم سیال ۔ گاڑھا جو پورے طور پر سیال نہ ہو ۔
(1) - Semifluid (n.) A semifluid substance.
(2) - Semifluid (a.) Imperfectly fluid.

semiformal

جزواً رسمی ۔ جزوی تکلف والا ۔ نیم رسمی ۔ دستور ۔ جُزواً رَسمی ۔ جُزوی یا قَدرے تَکَلُف والا ۔ نیم رَسمی ۔

semifossil

نیم متحجر ۔ نیم رَکازِی ۔ نیم کنجور ۔ زمین میں دب کر پوری طرح پتھر نہ بنا ہو ۔ نیم مُتحَجَّر ۔ نیم رَکازی ۔ نیم کَنجُور ۔ جو زَمین میں دَب کَر پُوری طَرَح پَتھَر نَہ بَنا ہو ۔