Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "an"


Showing: 71-75 of 671

Page 15 of 135


Word

Urdu Meaning

English Meaning

anaphrodisiac

قاطِع باہ ۔ جِنسی اِشتَہاکو کُند یا کَم کَر دینے والی شے ۔
(1) - Anaphrodisiac (a. & n.) Same as Antaphrodisiac.

anaphylactic

زُود حَسیانَہ ۔ مَحُولہ بالا صُورَتِ حال سے مُتعلِق ۔

anaphylactoid

مَحُولَہ بالا نُوع کی زُود حَسی کی خاصِیَت لِیے ہُوئے ۔

anaphylaxis

جِسَم کی وہ حالَت جو بیرُونی پَروٹین کے داخَل ہونے پر ہوتی ہے (امراضِیات) زُود حَسی ۔ خارجی لَحمِیات ۔

anaplasia

کِسی خُلیے کی نُمایاں خَصُوصیات کا ضیاع ۔