کولتار ۔ تارکول ۔ کوئلہ کی کَشید سے نِکالا ہُوا مادّہ کولتار ۔ سیاہ اور بہت زیادہ چِپچِپا مادّہ جو کوئلہ کو بند قرنبیق میں بہت زیادہ درجہ حرارت پر کشید کرنے کے بعد حاصِل ہوتا ہے ۔
جہاز کا کٹہرا ۔ جہاز کے عرشہ پر تہ خانے میں کھلنے والے دروازے ۔ جہاز کا کٹہِرا ۔ جہاز کے عرشے سے اِس کے اندر اُترنے کا راستہ جِس کے کِنارے بُلند کر دیے گئے ہوں ۔