Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ec"


Showing: 71-75 of 108

Page 15 of 22


Word

Urdu Meaning

English Meaning

ecosphere

خطہ حیات ۔ کوئی علاقہ جہاں زندگی بنپ سکتی ہو ۔

ecosystem

ماحولی نظام ۔ ماحولیاتی بُنیادی اکائی جو غیر ذی رُوح ماحول کے ساتھ تعامل کرنے والے اجسام نامی کے گروہ پر مشتمل ہوتی ہے ۔

ecoterical

باطنی ۔ مخفی ۔

ecotone

طبقہ تنش ۔ ایک دوسرے کے قریب واقع نباتات کے دو مختلف طبقات مثلاً گیاہ زار اور جنگل کا درمیانی علاقہ جس میں دونوں کے نامیے ایک دوسرے پر غالب آنے کے لیے سرگرم مسابقت رہتے ہیں ۔

ecraseur

مَخنَقّہ ۔ ایک آلہ ۔
(1) - Ecraseur (n.) An instrument intended to replace the knife in many operations, the parts operated on being severed by the crushing effect produced by the gradual tightening of a steel chain, so that hemorrhage rarely follows.