Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
haemoconcentration |
پلازما کے جِسَم کی نِسبَت سُرَخ خُونی خُلیوں کے جِسَم میں اِضافہ کو عمُوماً پلازما کے ضیاع کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ |
|
haemocytometer |
خُونی خُلیوں کی تَعداد کی پَیمائش کَرنے کا ایک آلَہ ۔ |
(1) - Haemocytometer (n.) See Haemacytometer. |
haemodialysis |
ڈایالائسَس کے طَریقے سے خُون میں فَضُول مادّوں کو نِکالنے اور لازمی اجزا شامَل کَرنے کا طَریقَہ ۔ |
|
haemoglobin |
یہ خُون میں آکسیجَن کو مِلاتا ہے جِس سے خُون کا رَنگ سُرَخ ہو جاتا ہے خُون کا سُرخ مادہ جِس میں گلوبن شامِل ہوتا ہے ۔ |
(1) - Haemoglobin (n.) Same as Hemoglobin. |
haemoglobinaemia |
خُونی پلازما میں ہیموگلوبَن ۔ |
|