Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "tr"


Showing: 751-755 of 1113

Page 151 of 223


Word

Urdu Meaning

English Meaning

trimer

سَہ تَرکیبہ مُرکّب ۔ وہ سالمَہ جو ایک ہی قِسم کے تین مَگَر کَم پیچیدہ سالموں سے مُرکّب ہو ۔

trimeric

سَہ تَرکیبہ ۔ اپنے جیسے تین مَگَر کَم پیچیدہ سالمات سے مُرکّب سالمے کے بارے میں ۔

trimerous

سَہ بارہ ۔ تین حِصّوں کا ۔ تین حِصّوں میں مُنقَسِم ۔
(1) - Trimerous (a.) Having the parts in threes.

trimester

سَہ ماہی ۔ تین ماہ کے دورانیے والا ۔ تین حِصّوں میں مُنقَسِم تَعلیمی سال کا ایک حِصّہ ۔
(1) - Trimester (n.) A term or period of three months.

trimesteral

سَہ ماہَہ ۔