Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
marshiness |
دَلدَلی پَن ۔ |
(1) - Marshiness (n.) The state or condition of being marshy. |
marshmallow |
ایک مِٹھائی جو شَکّر ، جَلاٹین ، مَکئی کے شیرے اور البومَن سے بَنتی ہے ۔ اِس پَر شَکّر کے سَفُوف کی تہ چَڑھا دی جاتی ہے ۔ دَلدَلی خُباز کی جَڑوں سے حاصِل کَردہ گوند جو مِٹھائیوں اور دَواوں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
|
marshy |
جو دلدل میں پیدا ہوا ہو ۔ |
(1) - Marshy (a.) Pertaining to, or produced in, marshes; as, a marshy weed. (2) - Marshy (a.) Resembling a marsh; wet; boggy; fenny. |
marsia |
مرنے والے کو رونا اور اس کی خوبیاں بیان کرنا مرثیہ کہلاتا ہے ۔ مرثیہ کی صنف عربی سے فارسی اور فارسی سے اردو میں آئی ۔ لیکن اردو اور فارسی میں مرثیہ کی صنف زیادہ تر اہل بیت یا واقعہ کربلا کے لیے مخصوص ہے ۔ |
|
marsupial |
تھیلی دار ۔ تھیلی دار جانور ۔ |
(1) - Marsupial (n.) One of the Marsupialia. (2) - Marsupial (a.) Of or pertaining to a marsupium; as, the marsupial bones. (3) - Marsupial (a.) Having a pouch for carrying the immature young; of or pertaining to the Marsupialia. |