Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
trimeter |
بحر مثلث ۔ |
(1) - Trimeter (n.) A poetical division of verse, consisting of three measures. (2) - Trimeter (a.) Consisting of three poetical measures. |
trimethoprim |
جَرَاثیم کُش عامَل ۔ اِس خَامرَہ پَر مُنتخَب روکنے والا ایکشَن جو فولَک ایسَڈ کو فولینَک ایسَڈ میں تَبدیلکَرتا ہے ۔ |
|
trimetrical |
ایسی بحر جس کے مصرعوں میں چھ رکن ہوں ۔ شش رکنی ۔ |
(1) - Trimetrical (a.) Same as Trimeter. |
trimetrogon |
فِضائی فوٹو لینے کا طریقہ ، جِس میں وسیع عِلاقے کی جُغرافیائی نَقشَہ سازی کے لیے تین تیز رفتار کیمرے اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
|
trimly |
نفاست سے ۔ |
(1) - Trimly (adv.) In a trim manner; nicely. |