Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
aplacental |
بے مَشیمَہ ۔ میمَل جانوَر جیسے کنگرُو یا بَری بَحری چھَچھُوندَر ۔ |
(1) - Aplacental (a.) Belonging to the Aplacentata; without placenta. |
aplanatic |
(بَصَرِیات) بے کَروی ضَلالَت ۔ نَقص رُبا ۔ |
(1) - Aplanatic (a.) Having two or more parts of different curvatures, so combined as to remove spherical aberration; -- said of a lens. |
aplasia |
فِطری ذَبول ۔ کِسی بافت کی نامُکَمَّل تَکمیل ۔ نَشوونُما کی غَیر موجُودگی عَدمِ نَمُو ۔ نَقص نَمُو ۔ کِسی بافت یا عضُو کا پیدایشی طَور پَر نَہ ہونے کی حالَت ۔ |
|
aplastic |
بے صُورَت ۔ غَیر تَکونی ۔ ساخَت کے بَغَیر ۔ نَئی بافت بَنانے کے نا قابل عدَم نَمُوئی کی خَصُوصِیَت کا حامِل ۔ |
(1) - Aplastic (a.) Not plastic or easily molded. |
aplite |
سَنگ خارا ۔ باریک دانوں والا گرینائٹ پَتھَر ۔ |
|