Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
lumbosacral |
سیکرَم اور لَمبَر مُہروں کے مُتعَلِق ۔ |
(1) - Lumbosacral (n.) Of or pertaining to the loins and sacrum; as, the lumbosacral nerve, a branch of one of the lumber nerves which passes over the sacrum. |
lumbricoid |
عام کیچوے کا یا اس سے مشابہ ۔ خراطینی ۔ |
(1) - Lumbricoid (a.) Like an earthworm; belonging to the genus Lumbricus, or family Lumbricidae. |
lumbricus |
کَیچوا ۔ نیماٹوڈ وَرم یا کیڑا ۔ |
(1) - Lumbricus (n.) A genus of annelids, belonging to the Oligochaeta, and including the common earthworms. See Earthworm. |
lumen |
نُوریَہ ۔ نَلی نُما ساخت کے اندَر کی جگہ ۔ اِس سے مُراد کِسی عِلاقے میں سے گُزَرنے والی روشنی جو ایک سَیکِنڈ ثانیَہ میں گُزَرتی ہے نورانیہ ۔ نوریہ ۔ ایک اکائی جو روشنی کے اخراج کو ظاہر کرتی ہے ۔ |
|
luminal |
فینو بار پیٹل کا تجارتی نام ۔ |
|