Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
macrogamete |
حیاتیات ۔ کلاںگھٹہ ۔ مادہ گھٹہ ۔ ملاپ کرنے والے دو گھٹوں میں سے بڑا گھٹہ ۔ عموماً آمادہ باز آفریں خلیہ ۔ |
|
macrograph |
کلاں ترسیم ۔ بڑا بڑا لکھا ہوا ۔ قد آدم یا اس سے بڑی تصویریا فوٹو ۔ |
|
macrography |
جعل نویسی ۔ کلاں نگاری ۔ کسی چیز کی کھلی آنکھ سے تفتیش کرنا ۔ کھلمکھلی بات ظاہر کرنا ۔ خرد نگاری ۔ |
|
macroinstruction |
واضح ہدایت ۔ عام ہدایت ۔ وسیع ہدایت ۔ |
|
macrology |
فضول گوئی، کلام درازی ۔ |
(1) - Macrology (n.) Long and tedious talk without much substance; superfluity of words. |