Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
semiskilled |
نیم ماہِر جو فن جانتا تو ہو لیکن اسے مہارت نہ ہو ۔ |
|
semisoft |
نیم نَرم ۔ معقُول طور پر چپچپا ۔ |
|
semisolid |
جُزوی طور پَر ٹھوس ۔ اِنتہائی لیس دار ۔ نیم ٹھوس مادّہ ۔ |
(1) - Semisolid (a.) Partially solid. |
semite |
سام کی اولاد ۔ ارمنی ۔ عرب ۔ حبشی ۔ |
(1) - Semite (n.) One belonging to the Semitic race. Also used adjectively. |
semiterrestrial |
نیم زَمینی ۔ بربحری ۔ کُچھ وَقَت خشکی پر گُزارنے والے ۔ دَلدَلی جگہوں میں اُگنے والے ۔ |
|