Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
tripeman |
اوجھڑی ۔ سردان بیچنے والا ۔ |
(1) - Tripeman (n.) A man who prepares or sells tripe. |
tripery |
اوجھڑی ۔ سردان کی دوکان ۔ |
(1) - Tripery (n.) A place where tripe is prepared or sold. |
tripetalous |
سَہ گُلبَرگہ ۔ سَہ پَنکھڑیا ۔ تین پَنکھڑیوں والا ۔ |
(1) - Tripetalous (a.) Having three petals, or flower leaves; three-petaled. |
triphammer |
گھَن ۔ مَدھَان ۔ بِجلی سے چَلنے والا چوڑے مُنہ کا وَزنی ہَتھوڑا جو مُسَلسَل اُوپَر اُٹھتا اور نیچے گِرتا رہتا ہے ۔ |
|
triphenylmethane |
ٹرائی فینائل میتھین ۔ قَلمی ساخت کا بے رَنگ ہائیڈرو کاربَن مُرکّب جو بعض رَنگوں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
|