procrustean |
جبر و تشدد سے مناسبت پیدا کرنے والا یا ایسا طریقہ ۔ پرکرسٹینیزو ایک ڈاکو تھا ۔ جو اپنے قیدیوں کو چارپائی پر لٹاتا تھا اگر وہ چھوٹے پڑتے تھے تو شکنجہ میں کس کر لمبے کئے جاتے تھے اور اگر زیادہ لمبے ہوتے تھے تو ان کے پیر کاٹے جاتے تھے ۔ |
(1) - Procrustean (a.) Of or pertaining to Procrustes, or the mode of torture practiced by him; producing conformity by violent means; as, the Procrustean treatment; a Procrustean limit. See Procrustes. |