massasauga |
مار زَنگی ۔ ایک چھوٹا کھَڑکھَڑانے والا سانپ جو جَنُوبی ٹیکساس اور گریٹ لیکس کے دَرمیانی عِلاقے میں پایا جاتا ہے ۔ |
(1) - Massasauga (n.) The black rattlesnake (Crotalus, / Caudisona, tergemina), found in the Mississippi Valley. |
masseter |
نیچے کے جبڑے کا پٹھا جَبڑی پَٹّھا ۔ عُضلَہ مَضَغ ۔ موٹا پَٹّھا جو نِچلے جَبڑے کو اُوپر اُٹھا کر چَبانے میں مَدَد دیتا ہے ۔ |
(1) - Masseter (n.) The large muscle which raises the under jaw, and assists in mastication. |