apnoea |
حَبس دَم ۔ سانس کی عبُوری بَندِش ۔ یہ خُون میں کاربَن ڈائی آکسائیڈ کی کَمی کی وَجَہ سے ہوتا ہے ۔ کیونکہ تَنَفُّسی مَرکَز کو تحریک نَہیں ہوتی جِس دم ۔ مثلاً خُون میں کاربن ڈائی آکسائڈ کی کمی کی وجہ سے سانس رُک جانا ۔ |
(1) - Apnoea (n.) Partial privation or suspension of breath; suffocation. |
apocalypse |
الہام بالخصوص وہ جو یوحنا کو جزیرہ پتموس میں ہوا ۔ |
(1) - Apocalypse (n.) Anything viewed as a revelation; a disclosure. (2) - Apocalypse (n.) The revelation delivered to St. John, in the isle of Patmos, near the close of the first century, forming the last book of the New Testament. |