Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ha"


Showing: 81-85 of 679

Page 17 of 136


Word

Urdu Meaning

English Meaning

haemoperitoneum

نَزَف باریطونی ۔ پَیریٹونیل کہفہ میں خُون ۔

haemophilia

ہیموفیلیا ۔ صِرَف آدمی میں پائی جانے والی بیماری جِس میں خُون نَہیں جَمتا ۔ اِس لیے زَخَم سے خُون بہتا رہتا ہے ایک موروثی بیماری جِس کی وجہ سے خُون زخم میں نہیں جمتا ۔

haemophilus

خُون پَسَند جَرثُومہ ۔ جَراثیم کی ایک جِنس ۔ چھوٹے گرام مَنفی سَلاخی طُفَیلی جَراثیم ۔

haemophthalmia

پَلیورَل کہفہ میں خُون اور ہَوا کی موجُودگی جِس سے پھَیپھڑوں کی نَسیج پر دَباو پَڑتا ہے ۔

haemopneumothorax

خُون اور ہَوا کا پھَیپھڑوں میں موجُود ہونا جِس سے عملِ تَنَفُّس ہوتا ہے ۔