Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
master-at-arms |
ماسٹَر ایٹ آرمز ۔ بحریہ کا وہ چھوٹا افسَر جو جَہاز پَر امَن و امان قائم رَکھنے اور قَیدیوں کی رَکھوالی پَر مامُور ہوتا ہے ۔ |
|
master-key |
چابی جس سے بہت سارے قفل کھلتے ھوں ۔ |
|
masterdom |
آقائی ۔ حَکُومَت ۔ تَصَرُّف ۔ قَبضَہ ۔ مَہارَت ۔ غَلبَہ ۔ |
(1) - Masterdom (n.) Dominion; rule; command. |
masterful |
استاد ۔ خود سر ۔ |
(1) - Masterful (a.) Having the skill or power of a master; indicating or expressing power or mastery. (2) - Masterful (a.) Inclined to play the master; domineering; imperious; arbitrary. |
masterfully |
ہُنَرمَندانہ انداز سے ۔ ماہِرانہ انداز سے ۔ اُستادی سے ۔ خُود سَری سے ۔ |
(1) - Masterfully (adv.) In a masterful manner; imperiously. |