trisoctahedron |
چوبیس سَطحی ؛ ایک مُجَسَّم جِس کی تین تین کی اکائیوں میں چوبیس بَرابَر کی سَطحیں ہوں ۔ یہ اکائیاں مُثمَنُ السَطُوح کی ہَر سَطح کے مُطابِق ہوتی ہیں ۔ |
(1) - Trisoctahedron (n.) A solid of the isometric system bounded by twenty-four equal faces, three corresponding to each face of an octahedron. |