Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
asperate |
کھردار کرنا ۔ ناہموار کرنا ۔ |
(1) - Asperate (v. t.) To make rough or uneven. |
asperges |
(رومَن کیتھولِک کَلیسا ) پاکابی ۔ اِتوار کو بَڑے اِجتَماع کے موقَع پَر قُربان گاہ ۔ پادری اور شُرَکا پَر آبِ مُقَدَس چھِڑَکنے کی رَسَم ۔ |
(1) - Asperges (n.) The brush or instrument used in sprinkling holy water; an aspergill. (2) - Asperges (n.) The service or ceremony of sprinkling with holy water. |
aspergillosis |
اسفَر جَلوسیت ۔ یہ مَرض ایسے اشخاص میں پائی جاتی ہے جو غَلّہ یا بیجوں کا کاروبار کَرتے ہَیں ۔ بھُوسے سے ہونے والی بیماری (طِب) بَدَن کی بافتوں یا جِھلّی کی سَطَح پَر اُبّی پھَپھُوندی (اسفَر جیلُوس) کی موجُودگی سے پیدا ہونے والی بیماری ۔ |
|
aspergillus |
(نَباتِیات ) اُبی ۔ اسفَر جیلُوس ۔ بُرشیہ ؛ اِسی نام و نَسَل کی ایک پھَپھُوندی ۔ |
|
asperifoliate |
(نَباتِیات) ۔ ناہَموار بَرگَہ ۔ کھُردَرے پَتوں والا ۔ |
(1) - Asperifoliate (a.) Alt. of Asperifolious |