Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
cystinuria |
پیشاب میں سِسٹین کا ظاہر ہونا ۔ گُردوں میں پَتھری بَننے کی وجہ ۔ |
|
cystitis |
ورمِ مثانہ ۔ وَرمِ مَثانہ ۔ جَراثیم کی وجہ سے ہوتی ہے اور عورَتوں میں زیادہ ہوتی ہے ۔ |
(1) - Cystitis (n.) Inflammation of the bladder. |
cystitome |
آنکھ کی عملِ جَراحی کے لیے ایک آلَہ ۔ |
|
cystocele |
فتق ۔ فتق مثانہ ۔ آنت اُترنے کا عمل ۔ بَولی مَثانہ کی دیوار کا اگلی ویجائنہ کی دیوار میں دھَنس جانا ۔ |
(1) - Cystocele (n.) Hernia in which the urinary bladder protrudes; vesical hernia. |
cystogram |
پیشاب کَرنے کے دوران لی گَئی ایکسرے فِلم ۔ |
|