electrode |
بَرقیرہ ۔ پَیت یا پَیڈ کی صُورَت میں کَنڈَکٹَر عِلاج بِلابَرق میں اِستَعمال ہونے والی اِصطلاح برقی مُورچہ ۔ برقیرہ ۔ مثبت برقیرے پر مشتمل موصل تار جس کے ذریعے رو برق پاش خانے نلی میں سے داخل ہوتی ہے ۔ |
(1) - Electrode (n.) The path by which electricity is conveyed into or from a solution or other conducting medium; esp., the ends of the wires or conductors, leading from source of electricity, and terminating in the medium traversed by the current. |