embracery |
تحریص و ترغیب ۔ خوشامد سے جیوری پر اثر انداز ہونے کی کوشش ۔ جیوری یا عدالت کو بذریعہ رشوت کسی فریق کی جانب مائل کرنے کی کوشش ۔ |
(1) - Embracery (n.) An attempt to influence a court, jury, etc., corruptly, by promises, entreaties, money, entertainments, threats, or other improper inducements. |