Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ha"


Showing: 86-90 of 679

Page 18 of 136


Word

Urdu Meaning

English Meaning

haemopoiesis

تَدمیہ ۔ خُون کا بَننا ۔ تَکوین دَم تولید خُون ۔

haemoptysis

سَل ۔ خُون تھُوکنا ۔ کھانسی میں خُون کا تھُوکنا خُون تھوکنا ۔

haemorrhage

جریان خون ۔ ادرار خون ۔

haemorrhoid

بواسیر ۔ آنت کے نِچلے حِصّے میں مبرز کے قریب کِسی رگ کا پھُول جانا ۔

haemorrhoidal

بَواسیری ۔ مَقَعدی ۔ مَقَعد والے حَصّہ میں واقع خُونی رَگوں اور اعصاب پر اِس کا اطلاق ہوتا ہے ۔
(1) - Haemorrhoidal (a.) Same as Hemorrhoidal.