Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
uniat |
کِسی مَشرقی کَلیسا کا حِصّہ ، جو کَلیسائے روم کا ہَم مَشرب ہو ۔ یونانی عیسائیوں سے مُتعَلِّق ۔ مَشرقی عیسائیوں کے گروہ سے مُتعَلِّق ۔ |
(1) - Uniat (n.) Alt. of Uniate |
uniaxial |
یَک دھُرا ۔ یَک محوری ۔ ایک محور والا ۔ ایک دھُرے والا ۔ جِس کا ایک پہلُو یا سَمت ہو ۔ جِس میں دو عکس نَظَر نہ آتے ہوں ۔ جِس پودے کا ایک ہی تَنا ہو ۔ |
(1) - Uniaxial (a.) Having only one axis; developing along a single line or plane; -- opposed to multiaxial. (2) - Uniaxial (a.) Having but one optic axis, or line of no double refraction. |
uniaxially |
ایک محور سے ۔ ایک تَنے سے ۔ ایک سَمت سے ۔ ایک پہلُو سے ۔ |
(1) - Uniaxially (adv.) In a uniaxial manner. |
unicameral |
یک ایوانی ۔ |
(1) - Unicameral (a.) Having, or consisting of, a single chamber; -- said of a legislative assembly. |
unicamerally |
یَک ایوانی مُقنَنَّہ سے ۔ ایک قانُون ساز اسَمبلی سے ۔ |
|