Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
dogwatch |
۴ تا ۶ بجے شام کے درمیان اور ۶ تا ۸ بجے شام کے درمیان کے دو دو گھنٹوں کے دو پہروں میں سے ایک ، رات کی باری ، رات کا پہرا ، ۔ |
(1) - Dogwatch (n.) A half watch; a watch of two hours, of which there are two, the first dogwatch from 4 to 6 o'clock, p. m., and the second dogwatch from 6 to 8 o'clock, p. m. |
dogwood |
زغال آختہ ۔ چپچپی ۔ جذع کی جنس کی جھاڑیوں میں سے کوئی ایک ، ان میں سے بعض پر چھوٹے پُھول لگتے ہیں ۔ |
(1) - Dogwood (n.) The Cornus, a genus of large shrubs or small trees, the wood of which is exceedingly hard, and serviceable for many purposes. |
doily |
چھوٹا زیرانداز جو اُنگلیاں دھونے کے برتن کے نیچے رکھا جاتا ہے ۔ ایک چھوٹی آرایشی کپڑے کی چٹائی ۔ |
(1) - Doily (n.) A small napkin, used at table with the fruit, etc.; -- commonly colored and fringed. (2) - Doily (n.) A kind of woolen stuff. |
doing |
کارروائی ۔ کارستانی ۔ ذاتی کوشش ۔ کام ۔ واقعات ۔ |
(1) - Doing (n.) Anything done; a deed; an action good or bad; hence, in the plural, conduct; behavior. See Do. (2) - Doing (p. pr. & vb. n.) of Do |
dojo |
ڈوجو ۔ جاپانی تکنیک کی مدافعتی تربیت دینے والا ادارہ ۔ |
|