Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
isopyre |
(مَعدنِیات) آئسوپائر ۔ عینُ الشَمس ۔ (دُودھیا پَتھَر) کی ایک قِسم جِس میں کَثافتیں شامِل ہوتی ہیں ۔ |
|
isosceles |
معتبدل (جِیومیٹری) مَتساویُ الساقین ۔ جِس کے دونوں پہلُو مَساوی ہوں ۔ |
(1) - Isosceles (a.) Having two legs or sides that are equal; -- said of a triangle. |
isostasy |
ہَم تَوازُنِیَت ۔ ہَم تَوازُنی ۔ تَوازُن ۔ (ارضِیات) قَشرِ ارض کا تَوازُن ۔ |
|
isostatic |
ہَم سُکُون ۔ ہَم تَوازُن ۔ |
|
isotheral |
ہَم گَرما ۔ ہَم تَپَش ۔ |
(1) - Isotheral (a.) Having the nature of an isothere; indicating the distribution of temperature by means of an isothere; as, an isotheral chart or line. |