Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ki"


Showing: 91-95 of 161

Page 19 of 33


Word

Urdu Meaning

English Meaning

kinesics

حَرکَت شَناسی ۔ آواز کے بَغیر جِسمانی حَرکَت اور اِطلاع دہی کے دَرمیان تَعلُق کا مُطالِعہ ۔

kinesiology

حَرکَتی فعلیات ۔ اِنسانی حَرکَت کے حَوالے سے جِسمانی ساخت ۔

kinesthetic

عُضلاتی حِسّ سے مُتعلِق ۔

kinetic

حرکت کا ۔ متحرک ۔
(1) - Kinetic (q.) Moving or causing motion; motory; active, as opposed to latent.

kinetics

(حَرکِیات) عِلمُ الحَرکَت کا وہ شعبَہ جو اُن قُوَّتوں سے تَعلُق رَکھتا ہے جو مادّے میں حَرکَت پیدا کَرتی ہیں ۔
(1) - Kinetics (n.) See Dynamics.