Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
macrurous |
درازدم ۔ بڑی دم ۔ قشریہ حیوانات سے تعلق رکھنے والا ۔ |
(1) - Macrurous (a.) Of or pertaining to the Macrura; having a long tail. |
macrurun |
حیوانیات ۔ بڑی دم والے جانور ۔ دراز دمہ ۔ خولدار ۔ مثلاً چھنگا مچھلی ۔ میگوں ماہی ۔ چنگری ۔ |
|
macula |
داغ ۔ دھبہ ۔ |
(1) - Macula (n.) A rather large spot or blotch of color. (2) - Macula (n.) A spot, as on the skin, or on the surface of the sun or of some other luminous orb. |
maculaopapular |
ایسے دھَبّوں کی موجُودگی جو جِلد پَر اُبھرے ہُوئے ہوں ۔ |
|
macular |
جلد پر داغ کا ہونا ۔ جلد پر داغ کا پایا جانا ۔ جسم کے حصے پرداغ کا ہونا ۔ |
|