traditor |
زمانہ اولیٰ کے عیسائی دور کا غدّار ۔ جو اہلِ روما کے تعذیبی دور میں اپنی جان بچانے کے لیے انجیل کے نُسخے اور دُوسری مُقدّس تحریریں دُشمنوں کے حوالے کر دیتا تھا ۔ |
(1) - Traditor (n.) A deliverer; -- a name of infamy given to Christians who delivered the Scriptures, or the goods of the church, to their persecutors to save their lives. |