Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
voltammeter |
وولٹ ایمپئیر پیما ۔ ایک آلہ جِس سے وولٹ ناپے جاتے ہیں ۔ |
|
volte-face |
پلٹا ۔ پینترا ۔ پلٹ کر مُتضاد سِمت میں رُخ کر لینے کا عمل ۔ |
|
volteface |
پلٹ کر دوسری طرف منہ کر لینا ۔ |
|
voltmeter |
وولٹ ظاہر کرنے کی گھڑی ۔ |
(1) - Voltmeter (n.) An instrument for measuring in volts the differences of potential between different points of an electrical circuit. |
volubilate |
پیچاں ۔ کسی چیز کے گرد لپٹ ناجے والی ۔ |
(1) - Volubilate (a.) Alt. of Volubile |