Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
comtist |
اثباتیت پسند ۔ کومٹے کے فَلسفہ اثباتیت کو ماننے والا ۔ |
(1) - Comtist (n.) A disciple of Comte; a positivist. |
comune |
کمونے اٹلی میں بنیادی انتظامی اکائی ہے جسکو انگریزی لفظ ٹاؤن یا قصبہ یا میونسپلٹی کہا جا سکتا ہے ۔ کمونے کا سربراہ سنداکو کہلاتا ہے جسکا مطلب انگریزی میں میئر ہے ۔ کمونے بنیادی قسم کے کام سر انجام دیتا ہے مثلا پیدائش و اموات کا حساب کتاب رکھنا، مقامی سڑکوں ۔ |
|
con |
زبانی یاد کرنا ۔ حفظ کرنا ۔ جہاز کو سیدھا کرنا ۔ |
(1) - Con (v. t.) To conduct, or superintend the steering of (a vessel); to watch the course of (a vessel) and direct the helmsman how to steer. (2) - Con (v. t.) To study in order to know; to peruse; to learn; to commit to memory; to regard studiously. (3) - Con (v. t.) To know; to understand; to acknowledge. (4) - Con (adv.) Against the affirmative side; in opposition; on the negative side; -- The antithesis of pro, and usually in connection with it. See Pro. |
conation |
اِرادہ ۔ عزم ۔ سعی ۔ طَلَب ۔ چاہنا ۔ خواہِش کَرنا ۔ جُستَجُو کَرنا ۔ |
(1) - Conation (n.) The power or act which directs or impels to effort of any kind, whether muscular or psychical. |
conative |
اِرادی ۔ اِرادے کے مُتعلِق ۔ |
(1) - Conative (a.) Of or pertaining to conation. |