Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
abaca |
منیلا کا پَٹ سَن ۔ وہ پودا جِس سے یہ پیدا ہوتا ہے ۔ |
(1) - Abaca (n.) The Manila-hemp plant (Musa textilis); also, its fiber. See Manila hemp under Manila. |
abaci |
بال فریم ۔ گِنتارا ۔ ایک چوکھٹا جِس میں تاروں پر گولیاں لگی ہوتی ہیں ۔ گِنتی سِکھانے کا آلہ ۔ شُمار آموز ۔ |
(1) - Abaci (pl. ) of Abacus |
abaciscus |
ستُون کے سَر پر دھری ہوئی سِل جو محراب کو سہارتی ہے ۔ |
(1) - Abaciscus (n.) One of the tiles or squares of a tessellated pavement; an abaculus. |
abacist |
گِنتاریا ۔ گِنتارے سے کام لینے والا ۔ حِسابی ABACUS کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ بال فریم کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ وہ شخص جو گِنتارا کے ساتھ حِساب کِتاب کَرتا ہے ۔ گِنتاریا ۔ |
(1) - Abacist (n.) One who uses an abacus in casting accounts; a calculator. |
aback |
وہ حالت جب ہوا کے دباؤ سے بادبان مستول سے چمٹ جاتے ہیں اور جہاز کوآگے بڑھنے سے روکتے ہیں پشت کے جانب ۔ پیچھے کو ۔ |
(1) - Aback (n.) An abacus. (2) - Aback (adv.) Backward against the mast; -- said of the sails when pressed by the wind. (3) - Aback (adv.) Behind; in the rear. (4) - Aback (adv.) Toward the back or rear; backward. |