Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "eo"


Showing: 6-10 of 11

Page 2 of 3


Word

Urdu Meaning

English Meaning

eolithic

حجری عہد کے ابتدائی زمانے سے متعلّق جس کی امتیازی خصوصیّت حجری ہتھیاروں کا استعمال تھا ۔

eon

زمانہ ۔ جُگ ۔ طویل اور لامحدود ۔ دور زمان ۔
(1) - Eon (n.) Alt. of Aeon

eosin

ابوسین ۔ ایک سرخ قلمی سفوف جو بنیادی طور پر کپڑوں کو گلابی رنگ دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ سُرخ رنگ جو خُردبینی مُعائنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ ایک سُرَخ رَنگنے والا عامَل جو تَشخیصی طَریقوں میں اِستَعمال کیا جاتا ہے ۔
(1) - Eosin (n.) A yellow or brownish red dyestuff obtained by the action of bromine on fluorescein, and named from the fine rose-red which it imparts to silk. It is also used for making a fine red ink. Its solution is fluorescent.

eosinophil

ابوسین پسند شے ۔ کوئی خود عضویہ ۔ ایوسین کے لیے کَشِش رَکھنے والے خُلیے ۔ سَفَید خُونی خُلیے کی قِسَم ۔

eosinophilia

خُون میں ایوسینو فِلز کی بَڑھَتی ہُوئی مِقدار ۔