Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
mycelium |
فِطرومَہ ۔ سَماروغ کے شاخ دار رَیشوں کا گُچھا ۔ |
(1) - Mycelium (n.) The white threads or filamentous growth from which a mushroom or fungus is developed; the so-called mushroom spawn. |
mycetoma |
سَماروغنی چھُوت کی بیماری ۔ یہ عمُوماً پاوں میں ہوتی ہے ۔ |
|
mycobacterium |
چھوٹے سَلاخی جَراثیم ۔ گَرام مَثبَت ،گَند خور اور مَرض پَیدا کَرنے والی انواع ۔ تَپ دَق اور جَذّام کے جَراثیم ۔ |
|
mycocardium |
عُضلیَہ قَلب ۔ قَلبی دیواروں کی دَرمیانی پَرت یا تہ ۔ |
|
mycologist |
کھمیوں کا مشاہدہ کرنے والا ۔ |
(1) - Mycologist (n.) One who is versed in, or who studies, mycology. |