Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "xa"


Showing: 6-10 of 12

Page 2 of 3


Word

Urdu Meaning

English Meaning

xanthine

(حَیاتی کیمِیا) زینتھائن ۔ صَفُور کیمِیاوی ۔ یورَک ایسَڈ سے قَریبی تَعلُق رَکھنے والا قَلمی نائٹروجَنی مُرَکَّب ۔

xanthippe

سقراط کی بیوی کانام جو چڑچڑی تھی ۔ چڑچڑی عورت ۔ لڑاکا بیوی ۔

xanthochroid

زینتھو کرانڈ ۔ زَرد فام ۔ گورے رَنگ اور سُنہرے بالوں والی کوہ قافی اقوام کا یا اُس سے مُتعلِق ۔

xanthoma

(امراضِیات) زینتھوما ۔ ایک جِلدی مَرض ۔ زَرد رَسولی ۔ جِلد کے نیچے کولیسٹرول کا مَجمُوعَہ ۔
(1) - Xanthoma (n.) A skin disease marked by the development or irregular yellowish patches upon the skin, especially upon the eyelids; -- called also xanthelasma.

xanthomatous

زینتھو میٹس ۔ مَندَرجَہ بالا مَرض سے مُتعلِق یا اِس میں مُبتِلا ۔