Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "af"


Showing: 96-100 of 129

Page 20 of 26


Word

Urdu Meaning

English Meaning

afrikaner

افریکان بولنے والا جنوبی افریقہ کا سفید فام باشندہ خصوصاً ولندیزی نسل کا ۔

afro

لاطینی لَفَظ بَمَعنی افریقی ۔

afro-american

امریکا کے حَبشی نَژاد افریقِیوں سے مُتَعلِق ۔

afro-asiatic

اُن زُبانوں کے خاندان سے مُتَعلِق جو سارے جُنُوب مَغرَبی ایشِیا اور شُمالی افریقَہ میں بولی جاتی ہیں ۔

afsaana

لغت کے اعتبار سے افسانہ جھوٹی کہانی کو کہتے ہیں لیکن ادبی اصطلاح میں ایک سچی اور حقیقی کہانی کو افسانہ کہا جاتا ہے جس میں کسی ایک واقع کو بنیاد بنا کر کہانی کی تشکیل کی گئی ہو ۔ جس میں وحدت ِ تاثر ہو ، افسانہ زندگی کا ایک جز پیش کرتا ہے ۔