Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
debouche |
ایسی جگہ جہاں سے فوجی دستے کھلے علاقے میں داخل ہو سکیں ۔ |
(1) - Debouche (n.) A place for exit; an outlet; hence, a market for goods. |
debouchment |
تنگ جگہ سے کھلے علاقے میں داخل ہونے کا عمل ۔ |
|
debouchure |
دہانہ نکلنے کا راستہ ۔ جیسے کسی دریا کا ۔ |
(1) - Debouchure (n.) The outward opening of a river, of a valley, or of a strait. |
debridement |
قطع ماؤفہ ۔ عفونت کو پھیلنے سے روکنے کے لیے زخم سے گلا سڑا حصّہ ۔ تمام مُردہ عُضلات وغیرہ کو کاٹ کر کِسی زخم کو صاف کر دینا ۔ عملِ جَراحی کے ذَریعے تَمَام غَیر ضَرُوری مَادّے نِکالنا ۔ |
|
debridment |
سَرجَری میں زَخَم کی مُکَمَّل صَفائی ۔ |
|