Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "fo"


Showing: 96-100 of 407

Page 20 of 82


Word

Urdu Meaning

English Meaning

foot-pound-second

پَیمائشی نِظام کی اَکائیاں ۔ کمیَت اور وَقت کی بُنیادی اَکائیاں ۔ فُٹ ۔ پَونڈ اور سَیکِنڈ کی شَکَل میں ۔

foot-poundal

فُٹ پونڈل ۔ کام کی وہ اکائی جو اِس کام کے مساوی ہے ۔ فُٹ پاونڈَل ۔ فُٹ پاونڈ کے دُوسرے پَیمائشی نِظام میں کام کی مُطلَق اَکائی ۔ پَونڈَل تَوانائی ۔

foot-ton

فُٹ ٹَن ۔ کام کی اَکائی ۔

footage

لمبائی ۔ طُول ۔ مثلاً کِسی سینما فِلم ، موسیقی کے آلے یا پائپ وغیرہ کی لمبائی ۔ فُٹ ناپ ۔ فُٹائی ۔ فُٹّوں میں لَمبائی ۔ وُسعَت ۔ پَیمائی ۔

football

فٹ بال ۔
(1) - Football (n.) The game of kicking the football by opposing parties of players between goals.
(2) - Football (n.) An inflated ball to be kicked in sport, usually made in India rubber, or a bladder incased in Leather.