caffeine |
کیفین ۔ قہوین ۔ جوہرِ قہوہ ۔ یہ مَرکَزی نَظام کو تحریک دیتی ہے سفید قلمی مادّہ جو چائے اور کافی سے حاصِل کیا جاتا ہے ۔ کافِین ۔ کافی اور چائے میں پایا جانے والا ذَرا تَلَخ قَلّوی مادّہ ۔ |
(1) - Caffeine (n.) A white, bitter, crystallizable substance, obtained from coffee. It is identical with the alkaloid theine from tea leaves, and with guaranine from guarana. |