Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "to"


Showing: 101-105 of 543

Page 21 of 109


Word

Urdu Meaning

English Meaning

tolly

بول چال مدرسے کی گھنٹی ۔

tolon

زوال عباسیہ کے ساتھ مختلف علاقے آزاد ھوئے، احمد بن طولون ایک ترکی غلام نے جدوجہد کے بعد مصر میں طولونی حکومت قائم کی ۔

toltec

ٹالٹک ۔ ان امریکی انڈین سے متعلق جو آزٹک قوم سے پہلے میکسیکو میں حکمران رہے ۔
(1) - Toltec (n.) One of a race which formerly occupied Mexico.

toltecan

ٹالٹکی ۔ ٹالٹک نسَل کا ۔

tolu

جنوبی امریکہ کے ایک درخت کا گوند جو عطریات اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے ۔
(1) - Tolu (n.) A fragrant balsam said to have been first brought from Santiago de Tolu, in New Granada. See Balsam of Tolu, under Balsam.